20 نومبر 2011 - 20:30

کراچی… اعلی قبائلی رہنما نے پاکستان کی جانب تحریک طالبان پاکستان سے امن مذاکرات کئے جانے کا دعوی کیا ہے۔

ابنا: غیر ملکی خبر رساں ادارے سے بات کرتے ہوئے قبائلی رہنما کا کہنا تھا کہ طالبان کے ساتھ مذاکرات میں جنوبی وزیرستان خطے پر توجہ دے جارہی ہے۔ان مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا کرنے والے رہنما نے بتایا کہ ان مذاکرات میں مذاکرات میں جنوبی وزیرستان کے خطے پر توجہ دی جارہی ہے۔انھوں نے بتایا کہ ان امن مذاکرات کا مقصد وسیع البنیاد مقاصد کا حصول ہے تاہم طالبان کی جانب سے کئی اہم مطالبات کیئے جارہے ہیں۔قبائلی رہنما کا مزید کہنا تھا کہ طالبان امن مذاکرات کے ذریعے زیر حراست اپنے جنگجووٴں کی رہا ئی چاہتے ہیں۔ قبائلی ثالثی نے طالبان کے ساتھ مذاکرات کو بہت مشکل مرحلہ قرار دے دیا۔ 

.....

/169