20 نومبر 2011 - 20:30

لندن…مشرقی لندن میں ہونیوالے سابق وزیراعلیٰ سندھ ذوالفقار مرزا کے جلسے میں سات افراد کو داخل ہونے سے روک دیا گیا.

ابنا: ذوالفقار مرزا کے اعزاز میں مشرقی لندن میں ہونیوالی ایک تقریب میں 7 افراد کو داخلے سے روک دیا گیا۔ اس تقریب کی انتظامیہ نے یہ موقف اختیار کیا ہے کہ مذکورہ سات افراد اس تقریب کے دوران بدنظمی پیدا کرسکتے ہیں ۔ انتظامیہ نے پولیس کو بھی طلب کرلیا ہے جو کہ تقریب کے اختتام تک ہال کے باہر موجود رہے گی تاکہ کسی قسم کا کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے۔ ........

/169