20 نومبر 2011 - 20:30

مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایئرپورٹ پر ایک اہلکار نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کے سفیر خفیہ طور پر قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔

ابنا: مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایئرپورٹ پر ایک  اہلکار نے کہا ہے کہ غاصب صہیونی حکومت کے سفیر خفیہ طور پر قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ مصری اہلکار کے مطابق اسرائیلی سفیر آج صبح ترکی کے شہر استنبول سے ایک پرواز کے ذریعہ قاہرہ پہنچے ہیں اور اس کی مصر واپسی بالکل مخفیانہ طور پر ہوئی ہے۔ واضح رہے کہ قاہرہ میں اسرکئیلی سفارتخانہ پر مصری انقلابیوں کے دس ستمبر کو ہونے والے حملے کے بعد اسرائيلی سفیر قاہرہ سے بھاگ گئے تھے ۔........

/169