ابنا: اطلاعات کے مطابق ایک جھوٹے آپریشن کا نام دے کے میڈیا کو بتایا گیا کے ہم نے دہشتگرد پکڑے ہے۔ حالانکہ یہ تمام گرفتاریاں اُسی سلسلے کی کڑی ہے جو کھیل پچھلے کئی دنوں سے ملت ِتشیع کے ساتھ متعصب پولیس اہلکاروں کی جانب سے کھیلا جارہا ہے۔ گرفتار ہونے والوں میں تابش، محسن، زکی،اور آصف شامل ہے۔
آخری اطلاعات کے مطابق گرفتار ہونے والا شیعہ نوجوان ۲۸سالہ تابش حسین ولد سید توفیق حسین اِسی جھوٹے اور میڈیا کو بیوقوف بنانے والے آپریشن کے نتیجے میں شہید ہوگیا ہے
واضع رہے کہ متعصب پولیس اہکاروں کی جانب سے مسلسل شیعہ دوشمنی کا عمل جاری ہے۔ جبکہ دوسری طرف کالعدم جماعتوں کے دہشتگرد سرے عام گھوم رہے ہے۔.............
/169