ابنا:امريکي رياست نوئيڈا کے شہر رينو ميں ہونے والي آتش سوزي ميں پچيس گھر تباہ ہوگئے ہيں جبکہ ہزاروں خاندان اپنا گھر بار چھوڑ کر محفوظ مقامات کي جانب کوچ کرنے پر مجبور ہوگئے ہيں-
حکام کے مطابق آتش سوزي کے نتيجے ميں سولہ افراد زخمي بھي ہوئے ہيں- پوليس نے بتايا ہے کہ خالي کرائے گئے علاقوں ميں ايک ہزار سے زائد پوليس اہلکار گشت کر رہے ہيں تاکہ لوٹ مار کے واقعات کي روک تھام کي جائے-کم از کم چارسو فائر فائٹر آگ بجھانے کي کوشش کر رہے ہيں، کہا جارہا ہے کہ يہ آگ بے گھر لوگوں کے خيموں ميں شارٹ سرکٹ کي وجہ سے لگي اور اس نے رفتہ رفتہ پورے شہر کو اپني لپيٹ ميں لے ليا ہے.
.............
/169