ابنا:انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں امریکی صدر باراک اوبامہ نے ہندوستانی وزیر اعظم منموہن سنگھ سے ملاقات اورگفتگوکی ہے۔ دونوں رہنماوٴں کی ملاقات میں ایک سال کے دوران کے تعلقات پر روشنی ڈالی گئی۔ آسیان اجلاس کے دوران دہشت گردی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کے ساتھ ساتھ تجارت، سرمایہ کاری، رابطہ کاری اور استعداد سازی میں اضافے پر بھی توجہ مرکوز کی جائے گی۔......
/169