16 نومبر 2011 - 20:30

شمالی کوریا نے فضا سے سمندر میں مار کرنے والے 2 جدید میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

ابنا: شمالی کوریا نے فضا سے سمندر میں مار کرنے والے 2 جدید میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔  جنوبی کوریا کے ذرائع کے مطابق شمالی کوریا نے بمبار طیارے آئی ایل 28 کے ذریعے اکتوبر اور نومبر میں  فضا سے سمندر پر موجود بحری جہازوں کو مار کرنے والے 2میزائلوں کے تجربات کئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق تجربہ کئے جانے والے میزائل دراصل ”اسٹیکس گراؤنڈ ٹو شپ“ میزائلوں کی جدید قسم ہے جو شمالی کوریا نے اپنے مغربی ساحل کے ساتھ تعینات کر رکھے ہیں۔  ............

/169