15 نومبر 2011 - 20:30

تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ نماز جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں منعقد ہوگی۔ نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حجۃ الاسلام والمسملمین  سید رضا تقوی سیرہ علوی کے بارے میں عوام سے خطاب کریں گے. ......./169