13 نومبر 2011 - 20:30

العالم ٹی وی چینل نے ایران میں دو کویتی جاسوسوں کے پکڑے جانے کی خبر دی ہے۔

ابنا: العالم ٹی وی چینل نے ایران میں دو کویتی جاسوسوں کے پکڑے جانے کی خبر دی ہے۔  آبادان کے پولیس سربراہ  نے اعلان کیا ہے کہ آبادان میں کویت کے دو جاسوسوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق  کویت کے دو جاسوسوں کو ایران اور عراق کی سرحد پر گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ان دو جاسوسوں سے جاسوسی کے آلات پکڑے گئے ہیں۔............. /169