12 نومبر 2011 - 20:30

افغانستان کے مشرقی صوبے لغمان میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: افغانستان کے مشرقی صوبے لغمان میں سڑک کے کنارے نصب بم پھٹنے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ لغمان کی صوبائی حکومت کے ترجمان فیضان اللہ کے مطابق ایک موٹر کار اس بم کا نشانہ بنی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 6 افراد ہلاک ہوگئے  ہیں۔ کابل میں وزارت داخلہ کے ترجمان نے بھی اس واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہےکہ اس دہشت گردانہ کارروائی میں چار مزید شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔...............

/169