ابنا: بھارت کی اعلیٰ ترین عدالت نے اس بات پر افسوس کا اظہار کیا کہ غیر ملکی کسی مقدمہ کے بغیر بھارتی جیلوں میں سڑ رہے ہیں۔ سپریم کورٹ نے وفاقی حکوت کو دو ہفتے میں اس بارے میں مکمل رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا ہے ۔ اس ہفتے کے شروع میں امور داخلہ کے وزیر مملکت ایم رام چندرن نے بتایا تھا کہ ملک کی مختلف جیلوں میں اس وقت 350پاکستانی شہری اور 18ماہی گیر قید ہیں ۔ ............./169
10 نومبر 2011 - 20:30
News ID: 277748
نئی دہلی… بھارتی سپریم کورٹ نے سیکڑوں پاکستانیوں کو مقدمہ کے بغیر جیلوں میں رکھنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے حکومت سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔