7 نومبر 2011 - 20:30

افغانستان کے شمال مغربی علاقے میں بم پھٹنے سے 2 پولیس اہلکار سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے، دھماکے میں ایک بچے سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

ابنا: افغانستان کے صوبے Badghis میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 2 پولیس اہلکار سمیت10 شہری ہلاک ہوئے،صوبائی کونسل چیئرمین فیض اللہ عظمی کے مطابق دھماکے میں دوگاڑیوں کو نقصان پہنچا، دوسری گاڑی میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد سوار تھے۔دھماکے سے ایک بچے سمیت متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔

۔۔۔۔

/110