ابنا: سعودی عرب میں ایک عدالت نے القاعدہ سے منسلک پہلی خاتون کو 15 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ خاتون کو قید سے رہا ہونے کے بعد 15 سال تک مسافرت کرنے کی اجازت نہیں ہوگی اس عورت کے مقدمہ کا آغاز 31 جولائی سے ہوا تھا۔
القاعدہ کی اس عورت کو گذشتہ برس سعودی عرب میں گرفتار کیا گیا تھااس عورت کا نام ہیلا القوصابر ہے یہ عورت القاعدہ کے 60 افراد کی رہنما تھی۔ ...........
/169