ابنا: میڈیا پورٹس کے مطابق ہنگامی صورتحال سے نمٹنے والے حکام نے بتایا کہ زخمیوں کی تعداد 2600 سے زائد ہے جبکہ 187 افرادکو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا ہے۔ ریڈ کراس کے مطابق گذشتہ اتوارکو آنیوالے زلزلے کے نتیجے میں کم ازکم 50 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں جواس وقت حکومت کے قائم کردہ عارضی کیمپوں میں پناہ گزین ہیں۔ملبہ میں دبے ہوئے افراد کونکالنے کا سلسلہ جاری ہے اورہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ظاہرکیا جارہاہے۔ ............
/169