ابنا: محمد حسینی نے آج تہران میں جرائد و نیوز ایجنسیوں کی اٹھارہویں نمائش کی افتتاحیہ تقریب میں کہا کہ مغرب میں ذرائع ابلاغ سیاسی پارٹیوں کی طرح اقتدار حاصل کرنے کا ذریعہ ہیں جبکہ ہمارے اسلامی ملک میں جرائد اور ذرائع ابلاغ ملک و ملت کی پیشرفت و کمال کی خدمت میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ نمائش جرائد اور ذرایع ابلاغ کے حق میں عوام کا اعتماد بڑھانے کا اچھا موقع ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت نے کہا کہ جرائد اور ذرائع ابلاغ کی بنیادی ذمہ داری سالامی اور عوامی نظام کی حفاظت کرنا ہے۔
..........
/169