22 اکتوبر 2011 - 20:30

عرب لیگ کے سکریٹری جنرل نے تاکید کی ہے کہ اسرائیل پہلے کی اسٹراٹیجک اب جاری نہیں رکھ سکتا اور اسے عربوں کو مد نظر رکھنا چاہیے۔

ابنا: عرب لیگ کے سکریٹری جنرل نبیل العربی نے تاکید کی ہے کہ اسرائیل پہلے کی اسٹراٹیجک اب جاری نہیں رکھ سکتا اور اسے عربوں کو مد نظر رکھنا چاہیے۔ نبیل العربی نے اردن میں اقتصادی کانفرنس کے ضمن میں کہا کہ اب علاقہ میں امن و صلح کی ضرورت ہے اگر اسرائيل امن کا خواہاں ہے تو اسے اپنی پہلی اسٹراٹیجک کو بدلنا پڑےگا اس نے کہا کہ مصری فوجیوں کی اسرائیلی گولیوں سے ہلاکت کے بعد مصری عوام نے اسرائیل کے پرچم کو قاہرہ میں اسرائیلی سفارتخانہ سے اتار دیا تھا۔ انھوں نے کہا کہ عرب عوام ڈکٹیٹروں کے خلاف اور عدل و انصاف کی خواہاں ہیں۔ ...........

/169