18 اکتوبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ بشکک پہنچ گئے ہیں۔

ابنا:  اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قرقیزستان کے دارالحکومت بشکک پہنچ گئے ہیں۔

لاریجانی اس سفر میں قرقیزستان کے اپنے ہم منصب احمد بک کلدی کے علاوہ قرقیزستان کے دیگر اعلی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ..........

/169