14 اکتوبر 2011 - 20:30

مظاہرین نے کوئٹہ میں ہونے والی دہشت گردی کی شدید مذمت کی.

ابنا: جعفریہ رابطہ کونسل کی اپیل پر کچہری روڈ پر انجمن حسینیہ، مجلس وحدت مسلمین، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیزیشن، جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، وکلا اور عوام کی بڑی تعداد نے احتجاج میں بھرپور شرکت کی، شیعہ رہنماوں کا مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بلوچستان میں جس طرح بے گناہ ہزارہ قبائل کا قتل عام کیا جا رہا ہے وہ کسی طور پر بھی قابل برداشت نہیں، بلوچستان کے حکمرانوں کی طرح پنجاب کی حکومت نے بھی دہشتگردوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔

..........

/169