12 اکتوبر 2011 - 20:30

واشنگٹن ... امریکی وزیرخارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ امریکا کے پاس پاکستان کے ساتھ کام کرنے کے علاوہ کوئی اور آپشن نہیں ہے،

ابنا: واشنگٹن میں میڈیا کے سوالوں کو جواب دیتے ہوئے ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ امریکا کے لیے پاکستان کو چھوڑ دینا ممکن نہیں، ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ پاکستان کو افغانستان کے مسائل حل کرنے کے لیے امریکا کاساتھ دینا ہوگا،ہلیری کلنٹن کا کہنا تھا کہ افغانستان کے مسائل حل نہ ہوئے تو پاکستان بھی مسائل کا شکار رہے گا۔امریکی وزیر خارجہ نے تسلیم کیا کہ پاکستان کے ساتھ تعلقات مشکلات کا شکار ہیں.

..........

/169