ابنا: غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ کی سینٹرل کمانڈ انویسٹی گیشن نے رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی کہ حادثے کی بنیادی وجہ طالبان کی جانب سے فائر کیا گیا راکٹ تھا جو ہیلی کاپٹر کے روٹر بلیڈ پر لگا۔ ہیلی کاپٹر کو6 اگست کو افغان صوبے وردگ میں مار گرایا گیا تھا۔۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ گھات لگا کر حملہ کرنے کی پہلے سے منصوبہ کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔
..........
/169