10 اکتوبر 2011 - 20:30

يمن سے علی عبد اللہ صالح كے فرار پر تبصرہ كرتےہوئے ايك بحرينی قانون دان نے زور دے كر كہا : يمن كے انقلاب كی كاميابی انتہائی نزديك ہے اور جلد ہی وہ تاريخی لمحات آن پہنچیں گے كہ جن كے لیے يمنی عوام نے بے پناہ قربانياں دی ہیں ۔

ابنا: يمن كے آمر صدر علی عبد اللہ صالح كا چند ماہ قبل صدارتی محل میں دھماكے سے لگنے والے زخموں كا مكمل مداوا كرنے كی غرض سے آپريشن كے بہانے جرمنی فرار يمنی جوانوں كے انقلاب كو مزيد جوش و خروش سے ہمكنار كرنے كا تاريخی لمحہ ہے ۔.........../169