ابنا: مہرخبررساں ایجنسی کے نامہ نگار نے ماسکو سے خبر دی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے روس میں ایران اور روس کے علمی و ٹیکنالوجی تعاون کے دفتر میں روسی حکام سے ملاقات میں روس کی علمی توانائیوں سے مختلف شعبوں میں استفادہ کرنے پر تاکید کی ہے ۔ مہمانپرست نے اس موقع پر کہا کہ دونوں ممالک کے ذرائع ابلاغ باہمی توانائیوں کے منعکس کرنے میں اہم کردار ایفا کرسکتے ہیں۔
ایران اور روس کےعلمی و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون کے دفتر کا 1362 میں ابفتتاح ہوا اور اس کے بعد دونوں ممالک کے ماہرین نے مختلف شعبوں میں کئی مشترکہ منصوبوں کوپایہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔
..........
/169
ایران اور روس کےعلمی و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں تعاون کے دفتر کا 1362 میں ابفتتاح ہوا اور اس کے بعد دونوں ممالک کے ماہرین نے مختلف شعبوں میں کئی مشترکہ منصوبوں کوپایہ تکمیل تک پہنچایا ہے۔
..........
/169