10 اکتوبر 2011 - 20:30

امريکا کے مختلف شہروں ميں سرمايہ دارانہ نظام کے خلاف عوام کے مظاہرے جاري ہيں-

ابنا:حکومت امريکہ کي مالياتي پاليسيوں اور ملک کي بڑي کمپنيوں کي بدعنوانيوں کے خلاف نيويارک سے شروع ہونے والے مظاہروں کا دائرہ پورے امريکہ ميں پھيل گيا ہے-مظاہرين کا کہنا ہے کہ حکومت امريکہ کي جانب سے مظاہروں پر پابندي عائد کئے جانے کے باوجود وہ اپنے مطالبات پورے ہونے تک مظاہروں کا سلسلہ جاري رکھيں گے- ادھر اقتصادي نا ہمواريوں اور بے انصافيوں کے خلاف امريکي عوام کے مظاہروں کا دائرہ اب شکاگو تک پھيل گيا ہے- بڑي بڑي سرمايہ دار کمپنيوں کي بدعنوانيوں کے خلاف عوام نے شيکا گو کي سڑکوں پر مظاہرے کئے ہيں- ہزاروں افراد نے جن ميں يونيورسٹي اساتذہ اور مذہبي رہنما بھي شامل تھے پير کے روز شيکاگو ميں جمع ہوئے تاکہ ملک ميں جاري اقتصادي ناہمواريوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کر سکيں- مظاہرين ميں بعض نے اس عمارت کے سامنے بھي مظاہرہ کيا جہاں امريکي کريڈٹ بينکوں کا اجلاس ہورہا تھا جبکہ بعض نے اس ہوٹل کے سامنے مظاہرے کئے جہاں فارن کرنسي ڈيلروں کي ايسوسي ايشن کے عہديدار جمع تھے- شيکاگو جاگ کے نام سے ہونے والے ان مظاہروں کے منتظمين ميں يونيورسٹي اساتذہ ، ٹريڈ يونينوں کے عہديدار اور مذہبي رہنما شامل ہيں- سوزان سرنڈن اور ناحکومت امريکہ کي مالياتي پاليسيوں اور ملک کي بڑي کمپنيوں کي بدعنوانيوں کے خلاف نيويارک سے شروع ہونے والے مظاہروں کا دائرہ پورے امريکہ ميں پھيل گيا ہے-مظاہرين کا کہنا ہے کہ حکومت امريکہ کي جانب سے مظاہروں پر پابندي عائد کئے جانے کے باوجود وہ اپنے مطالبات پورے ہونے تک مظاہروں کا سلسلہ جاري رکھيں گے- ادھر اقتصادي نا ہمواريوں اور بے انصافيوں کے خلاف امريکي عوام کے مظاہروں کا دائرہ اب شکاگو تک پھيل گيا ہے- بڑي بڑي سرمايہ دار کمپنيوں کي بدعنوانيوں کے خلاف عوام نے شيکا گو کي سڑکوں پر مظاہرے کئے ہيں- ہزاروں افراد نے جن ميں يونيورسٹي اساتذہ اور مذہبي رہنما بھي شامل تھے پير کے روز شيکاگو ميں جمع ہوئے تاکہ ملک ميں جاري اقتصادي ناہمواريوں کے خلاف صدائے احتجاج بلند کر سکيں- مظاہرين ميں بعض نے اس عمارت کے سامنے بھي مظاہرہ کيا جہاں امريکي کريڈٹ بينکوں کا اجلاس ہورہا تھا جبکہ بعض نے اس ہوٹل کے سامنے مظاہرے کئے جہاں فارن کرنسي ڈيلروں کي ايسوسي ايشن کے عہديدار جمع تھے- شيکاگو جاگ کے نام سے ہونے والے ان مظاہروں کے منتظمين ميں يونيورسٹي اساتذہ ، ٹريڈ يونينوں کے عہديدار اور مذہبي رہنما شامل ہيں- سوزان سرنڈن اور نام چومسکي جيسے بہت سے امريکي اداکار، ثقافتي شخصيات، دانشور اور مصنفين بھي اس عوامي تحريک ميں شامل ہيں- ادھر نيويارک کے سابق گورنر نے بھي اس تحريک ميں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے پوليس سے کہا ہے کہ وہ مظاہرين کے خلاف طاقت اور تشدد کے استعمال سے گريز کرے-تازہ ترين خبروں کے مطابق ڈلاس ، ايٹلانٹا ، سياٹل اور بوسٹن سميت مختلف شہروں ميں امريکي پوليس نے پرامن مظاہرين کے خلاف طاقت کا آزادانہ استعمال کيا ہے جسکے نتيجے ميں متعدد مظاہرين زخمي ہوئے ہيں- واشنگٹن ميں مظاہرين کو منتشر کرنے کے لئے امريکي سيکورٹي افواج نے مرچوں کے اسپرے کا استعمال کيا ہے - امريکہ ميں مالياتي بدعنوانيوں کي بڑھتي شرح، غربت اور سماجي ناانصافيوں کے خلاف وال اسٹريٹ پر قبضہ کرو نامي تحريک ستمبر کے وسط ميں نيويارک سے شروع ہوئي تھي اور اب امريکہ کے ايک ہزارسے زائد شہروں تک پھيل گئي ہے- مظاہرين " ہم ننانوے في صد ہيں" کا نعرہ لگا کر اس حقيقت پر زور ديے رہے ہيں کہ وہ ان ايک في صد امريکي شہريوں ميں شامل نہيں ہيں جنہوں نے قومي دولت کے ايک بڑے حصے پر قبضہ کر رکھا ہے-م چومسکي جيسے بہت سے امريکي اداکار، ثقافتي شخصيات، دانشور اور مصنفين بھي اس عوامي تحريک ميں شامل ہيں- ادھر نيويارک کے سابق گورنر نے بھي اس تحريک ميں شامل ہونے کا اعلان کرتے ہوئے پوليس سے کہا ہے کہ وہ مظاہرين کے خلاف طاقت اور تشدد کے استعمال سے گريز کرے-تازہ ترين خبروں کے مطابق ڈلاس ، ايٹلانٹا ، سياٹل اور بوسٹن سميت مختلف شہروں ميں امريکي پوليس نے پرامن مظاہرين کے خلاف طاقت کا آزادانہ استعمال کيا ہے جسکے نتيجے ميں متعدد مظاہرين زخمي ہوئے ہيں- واشنگٹن ميں مظاہرين کو منتشر کرنے کے لئے امريکي سيکورٹي افواج نے مرچوں کے اسپرے کا استعمال کيا ہے - امريکہ ميں مالياتي بدعنوانيوں کي بڑھتي شرح، غربت اور سماجي ناانصافيوں کے خلاف وال اسٹريٹ پر قبضہ کرو نامي تحريک ستمبر کے وسط ميں نيويارک سے شروع ہوئي تھي اور اب امريکہ کے ايک ہزارسے زائد شہروں تک پھيل گئي ہے- مظاہرين " ہم ننانوے في صد ہيں" کا نعرہ لگا کر اس حقيقت پر زور ديے رہے ہيں کہ وہ ان ايک في صد امريکي شہريوں ميں شامل نہيں ہيں جنہوں نے قومي دولت کے ايک بڑے حصے پر قبضہ کر رکھا ہے-...../169