7 اکتوبر 2011 - 20:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست میڈیا کی ٹیم کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے ہیں .

ابنا:اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست میڈیا کی ٹیم کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے ہیں۔ ایسنا، فارس، ایرنا ، مہرخبررساں ایجنسیوں کے نامہ نگار اور خبرچينل  کے نامہ نگار اس سفر میں مہمانپرست  کے ہمراہ ہیں۔ مہمانپرست روس کے مطبوعاتی ادروں  اور دیگر اعلی روسی رہنماؤں سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔ ...........

/169