3 اکتوبر 2011 - 20:30

عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے مشرقی شہر میں عوام نے احتجاجی مظاہرے کئے ہیں مظاہرین پر پولیس کے حملے میں 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: الجزيرہ اور العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے مشرقی شہر قطیف میں عوام نےا احتجاجی مظاہرے کئے ہیں مظاہرین پر پولیس کے حملے میں 14 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔مظاہرین سعودی جیل میں قید سیاسی قیدیوں کی رہائی اور سعودی عرب میں سیاسی اصلاحات اور جمہوریت کا مطالبہ کررہے ہیں۔.........../169