ابنا: امریکہ میں اقتصادی بحران جاری ہے وال اسٹریٹ میں گذشتہ 18 دن سے جاری عوامی احتجاج امریکہ کی دیگر ریاستوں تک پھیل گيا ہے۔
امریکی عوام نےصدر اوبامہ کی اقتصادی پالیسیوں سے تنگ آکر سڑکوں کا رخ کرلیا ہے احتجاج صرف نیویارک تک محدود نہیں رہا بلکہ نیویارک میں ہونے والے احتجاج نے لاس انجلس، منہٹن، شیکا گو، پورٹلینڈ اور ریاست مین کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
مظاہرین نےاپنی تحریک کا نام " وال اسٹریٹ پر قبضہ کرنا" رکھا ہے، احتجاجی مظآہرین کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے مظاہرین نےاپنے احتجاج کو جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

...............
/169