1 اکتوبر 2011 - 20:30

کراچی: قصبہ کالونی میں امام بارگاہ جعفریہ کے عقب میں واقع میڈیکل اسٹور پر ناصبی دہشتگردوں نے ہینڈ گر نیڈ سے حملہ کیا.

ابنا: مصدقعہ اطلاعات کے مطابق حملے کا ٹارگٹ میڈیکل اسٹور کے مالک اور امام بارگاہ کے ٹرسٹی جناب علی بھائی تھے، البتہ جناب علی صاحب نے خود شیعہ کلنگ سے بات کرتے ہوئے کہا کے اسے پہلے بھی میرے ایک بھائی کو شہید کیا جاچکا ہے، نمائندے نے جائے واقعہ سے ٹیلی فون پر بات کرتے ہوئے بتایا کے حملے کے نتیجے میں ایک اہلسنت بھائی جن کا نام زاکر ہے زخمی ہوگئے ہے، مومنین سے ہمارے اہلسنت بھائی زاکر کی صحت یابی اور جناب علی صاحب کی حفاظت کیلیے دُعا کی التماس ہے.

..........

/169