ابنا: واشنگٹن سے جاری اپنے ایک بیان میں امریکا کی بااثر خاتون سینیٹر ڈیانا فینسٹن کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک افغانستان میں امریکی تنصیبات اور امریکی فوج پر حملے پر میں ملوث ہے،انہوں نے امریکی محکمہ خارجہ سے مطالبہ کیا ہے کہ حقانی گروپ کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کیا جائے،امریکی سینیٹ انٹیلی جنس کمیٹی کی چیئرپرسن ڈیانا فینسٹن کا کہنا تھا کہ حقانی نیٹ ورک سے افغانستان میں امریکی شہریوں اور اتحادیوں کو خطرہ ہے ۔ .......
/169