ابنا: ذرائع کے مطابق کوردونون میں ڈیلنگ شہر سے 35 کلومیٹر کے فاصلے پر کرگل ایریا میں قائم ایک فوجی چوکی پر ایس پی ایل ایم باغی تنظیم کے چھاپہ مار حملے میں سوڈانی فوج کے کم از کم 12 فوجی ہلاک ہو گئے جبکہ اس واقعہ میں این جی او کا ایک ورکر بھی مارا گیا۔ فوجی ذرائع کے مطابق حملے میں ایک ڈرائیور شدید زخمی ہوا ہے جو انٹرنیشنل این جی او کے رکن کا تھا۔
.....
/169