ابنا: ترکی کے فٹ بال کلب فینرباچے اورمانیا سپرکے درمیان میچ میں کھیلنے والے تو مردحضرات تھے مگرانہیں دیکھنے والوں میں صرف خواتین اوربچے ہی شامل تھے،میچ کے لیے چالیس ہزارٹکٹس رکھے گئے،وہ بھی مفت لیکن سارے کے سارے ٹکٹ خواتین اوربچوں میں تقسیم کیے گئے،مردوں کو ایک بھی ٹکٹ نہیں ملا۔ یہ میچ تو ایک ایک گول سے برابر رہامگر جیت ہوئی ڈسپلن کی۔ ........
/169