ابنا: بدھ کوامریکی خبررساں ادارے کے مطابق جنوبی کیلی فورنیا میں موجود تربیتی کیمپ پینٹولیٹن کی حدود میں تھرڈ میرین ایئر کرافٹ ونگ سے تعلق رکھنے والا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس میں سوار2میرینز بھی ہلاک ہوگئے۔ امریکی فوجی حکام کی جانب سے حادثے کے بارے میں مزید کوئی تفصیلات پیش نہیں کی گئیں.............
/169