19 ستمبر 2011 - 19:30

کابل…افغانستان میں ایک خودکش حملے میں سابق افغان صدر اور افغان امن کونسل کے سربراہ برہان الدین ربانی کو ہلاک کردیا گیا ہے۔

ابنا: ایک غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ حملہ امریکی سفارتخانے کے قریب کیا گیا جہاں سابق صدر کی رہائش گاہ واقع تھی۔واضح کہ سابق صدر گزشتہ کچھ عرصے سے قیام امن کے حوالے سے کافی سرگرم تھے، اور انھوں نے پاکستان کا دورہ بھی کیا تھا۔ ..............

/169

یہاں ان کی کچھ تصاویر پیش کی جارہی ہیں جن کا تعلق ان کے حالیہ دورہ تہران سے ہے۔ برہان الدین ربانی نے اسی ہفتے منعقد ہونے والی بین الاقوامی اسلامی بیداری کانفرنس میں شرکت کی تھی ملاحظہ فرمائیں:

 

سابق عراقی وزیراعظم ڈاکٹر ابراہیم الجعفری کے ہمراہ

حزب اللہ لبنان کے معاون شیخ نعیم قاسم کے ہمراہ

حزب اللہ لبنان کے معاون شیخ نعیم قاسم کے ہمراہ

سابق عراقی وزیراعظم ڈاکٹر ابراہیم الجعفری کے ہمراہ