13 ستمبر 2011 - 19:30

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو ہیڈ کوارٹرز اور امریکی سفارتخانے پر طالبان کےراکٹ اور خود کش حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔

ابنا:رائٹرزکے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نیٹو ہیڈ کوارٹرز اور امریکی سفارتخانے پر طالبان کےراکٹ اور خود کش حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق 5 گھنٹے تک جاری رہنے والی جھڑپ میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 11 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے ۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے متعدد غیرملکی اور افغان اہلکاروں کی ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے ۔ ............

/169