6 ستمبر 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ جمعہ کو بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود کے ہولناک ، وحشیانہ اورسنگین مظالم اور جرائم کے خلاف عوامی مظاہرے ہونگے۔

ابنا: تبلیغات اسلامی کونسل نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اس ہفتہ جمعہ کو تہران کے غیور اور مؤمن لوگ بحرین میں آل خلیفہ اور آل سعود کے وحشیانہ ، ہولناک اورسنگین مظالم اور جرائم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ یہ مظاہرہ نماز جمعہ کے بعد منعقد ہوگا جس میں مجمع جہانی اہلبیت کے سکریٹری حجۃ الاسلام عباس علی اختری خطاب کریں گے۔............ /169