ابنا: حادثہ میں طیارہ میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ روسی خبررساں ادارہ نے وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ایگور کوناشن کے حوالے سے بتایا کہ حادثے کا شکار ہونے والے لڑاکا طیارے میں کوئی اسلحہ موجود نہیں تھا۔ واضح رہے کہ روس میں لڑاکا طیاروں کے حادثات عام ہیں۔ .............
/169