3 ستمبر 2011 - 19:30

لیبیا میں انقلابی فورسز سرت پر حملے کے لئے آمادہ ہیں سرت لیبیا کے ڈکٹیٹرکرنل قذافی کا آبائی وطن ہے۔

ابنا: فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا میں انقلابی فورسز سرت پر حملے کے لئے آمادہ ہیں سرت لیبیا کے ڈکٹیٹرکرنل قذافی کا آبائی وطن ہے۔ طرابلس پر انقلابی فورسز کے قبضہ کے بعد کرنل قذافی بنی ولید کے علاقہ میں روپوش ہوگئے ہیں انقلابی فورسز نے سرت کے قریب ام الغندل پر اپنا جھنڈا لہرادیاہے۔  انقلابی فورسز سرت پر حملے کے لئےانقلابی انتظامی کونسل کےحکم کے منتظر ہیں۔
............. 
/169