2 ستمبر 2011 - 19:30

وفاقی وزیر مذہبی امور سید خورشید شاہ کل متحدہ قومی مومنٹ کے وفد سے ملاقات کریں گے۔

ابنا: ذرائع کے مطابق سید خورشید شاہ متحدہ وفد سے ملاقات صدر آصف علی زرداری کی ہدایت پر کریں گے ۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ صدر کی ہدایت پرکی جانے والی ممکنہ ملاقات میں وفاقی وزیر متحدہ کو حکومت میں واپسی کی پیشکش کریں گے۔ صدر آصف علی زرداری نے رحمان ملک اوربابراعوان کے بعدیہ ذمے داری خورشیدشاہ کو دی ہے۔
 
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/110