ابنا: سعودی ایئر لائن ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اعصام فواض نے پاکستانی قونصل جنرل کو فون کرکے اس بات سے آگاہ کیا کہ جدہ میں پھنسے پاکستانی عمرہ زائرین کو سعودی ایئر لائن کی پرواز ای وی 2060کے ذریعے رات نو بجے اسلام آباد کے لئے روانہ کیا جائے گا۔ ..............
/169