28 اگست 2011 - 19:30

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے مرکزی اور شمالی امریکہ میں طوفان سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔

ابنا: اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان رامین مہمانپرست نے مرکزی اور شمالی امریکہ میں طوفان اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا ہلال احمر ادارہ مرکزی و شمالی امریکہ میں سیلاب و طوفان سے متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچانے کے  لئے تیار ہے ۔.............

/169