28 اگست 2011 - 19:30

غیر ملکی ذرائع‏ نے لیبیا کے ڈکٹیٹرکرنل قذافی اوراس کے بیٹوں کے تازہ ترین جرائم کا انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ قذافی اور اس کے بیٹوں نے 5 محافظ عورتوں کی عصمت دری کی ہے۔

ابنا: سنڈے ٹائمز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لیبیا کے ڈکٹیٹرکرنل قذافی اوراس کے بیٹوں کے تازہ ترین جرائم کا انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ قذافی اور اس کے بیٹوں نے 5 محافظ عورتوں کی عصمت دری کی ہے۔ ان عورتوں نے بنغازی میں لیبیا کے ماہر نفسیات سہام سرقبو کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ قذافی اور اس کے بیٹوں نے انھیں جنسی اذیت و آزار پہنچایا ہے۔.............

/169