24 اگست 2011 - 19:30

اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں مزید تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

ابنا: اخبارالقدس العربی کے حوالے سے نقل کی ہے کہ اسرائیل کے تازہ فضائی حملوں میں مزید تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں  جبکہ بیس سے زائد زخمی ہوگئے ہیں،فلسطینی میڈیکل ذرائع کے مطابق اسرائیل نے ایک بار پھرغزہ کی پٹی کو نشانہ بنایا ہے،جہاں تازہ فضائی حملوں میں تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں،اس طرح چوبیس گھنٹے میں اسرائیلی حملوں میں شہیدہونے والے فلسطینی باشندوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے.  .............

/169