19 اگست 2011 - 19:30

پاکستان کے شہرکراچی کے اولڈ سٹی ایریا سے شروع ہونےوالے تشدد کی نئی لہر نے کراچی کے مختلف علاقوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے کراچی میں گذشتہ 4 دنوں میں 77 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ابنا: پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے شہرکراچی کے اولڈ سٹی ایریا سے شروع ہونےوالے تشدد کی نئی لہر نے کراچی کے مختلف علاقوں کو لپیٹ میں لے لیا ہے کراچی میں گذشتہ 4 دنوں میں 77 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تازہ واقعات میں مزید پانچ افراد ہلاک 12 زخمی ہوگئے جبکہ 4دنوں میں مجموعی طور پر ہلاکتوں کی تعداد77ہوگئی ہے۔
.............

/169