ابنا: فائرنگ سے ان علاقوں میں خوف وہراس پھیل گیا ہے تاہم پولیس کی جانب سے کوئی فوری کارروائی عمل میں نہیں آئی ہے اور فائرنگ کی وجہ بھی معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ ............
/169
کراچی کے مختلف علاقوں شاہ فیصل کالونی،ڈیفنس، گلشن اقبال، طارق روڈ، گارڈن، سولجر بازار،لیاری، رنچھوڑ لائن، سٹی کورٹ کے اطراف، کیمیکل مارکیٹ میں فائرنگ کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔