15 اگست 2011 - 19:30

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں کالعدم دہشت گرد تنظیموں سپاہ صحابہ او ر لشکر جھنگوی کے یذیدی درندوں نے فائرنگ کر کے شیعہ نوجوان اصف حُسین کو شہید کر دیا ۔

ابنا: پیر کے روز   اصف حُسین کو اورنگی ٹاون میں سیکٹر 11میں  سپاہ صحابہ کے مسلح دہشتگردوں نے  فائرنگ کا  نشانہ بنایا،-  جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی شہید ہو گیا-  شھید کو رضویہ امام بارگا میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ .............

/169