ابنا: پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں4افراد ہلاک ہوگئےہیں۔ ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں امریکی جاسوس طیارے سے ایک مکان پر 2میزائل فائر کئے گئے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ہلاک ہونے والوں میں 1بچہ،3 عورتیں اور1 مرد شامل ہیں ۔
..............
/169