15 اگست 2011 - 19:30

روس کی قومی سلامتی کے سکریٹری نیکلا پٹیروشف ایک اعلی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔

ابنا:  ایران کی اعلی قومی سلامتی کے سکریٹریسعید جلیلی کی دعوت پرروس کی قومی سلامتی کے سکریٹری نیکلا پٹیروشف ایک اعلی وفد کے ہمراہ  تہران پہنچ گئے ہیں۔ روسی قومی سلامتی کے سکریٹری دو روزہ دورے کے دوران اپنے ایرانی ہم منصب اور دیگر اعلی ایرانی حکام کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔

............

/169