14 اگست 2011 - 19:30

غیر ملکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ مصر کے سابق امریکہ نواز ڈکٹیٹر حسنی مبارک کے سنگين جرائم کے خلاف عدالت میں مقدمہ کی دوسری سماعت شروع ہوگی ۔

ابنا: مصر کے سابق امریکہ نواز ڈکٹیٹر اور مصری فرعون حسنی مبارک کے سنگين جرائم کے خلاف عدالت میں مقدمہ کی دوسری سماعت شروع ہوگی ۔ اس سماعت کے دوران عوامی قتل عام اور کرپشن کے الزامات کا جائزہ لیا جائے گا ذرائع کے مطابق یہ سماعت طولانی ہوگی۔ پہلی سماعت میں سابق ڈکٹیٹر کو عدالت میں ایک پنجرے میں بند کرکے پیش کیا گيا تھا۔
 
.............

/169