13 اگست 2011 - 19:30

امریکی پولیس نے برطانوی احتجاجی مظاہرین کو کچلنے کے لئے برطانوی پولیس کے ساتھ تعاونکا اعلان کیاہے۔

ابنا: امریکی پولیس نے برطانوی احتجاجی مظاہرین کو کچلنے کے لئے برطانوی پولیس کے ساتھ تعاون کا اعلان کیا ہے۔نیویارک ، لاس انجلس اور بوسٹن پولیس کے سابق سربراہ " بیل براٹون" برطانوی مظاہرین کو کچلنے کے لئے برطانوی پولیس کا تعاون کرنے کے لئے برطانیہ روانہ ہوں گے ۔براٹن نے کہا کہ برطانوی وزیر اعظم ڈیویڈ کیمرون نے انھیں برطانیہ میں پولیس کی مشاورت کے لئے دعوت دی ہے۔
.............

/169