ابنا: روس میں ایران کے سفیر سید رضا سجادی اور روس کے نائب وزیر خارجہ اور گروپ 1+5 میں روس کے نمائدے سرگئی ربابکوف نے ایٹمی معاملے میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔اس ملاقات میں بوشہر ایٹمی پلانٹ کے مقررہ وقت پرتکمیل کے بارے میں جائزہ لیا گیا ہے۔..............
/169