11 اگست 2011 - 19:30

اردن میں سلفی وہابیوں کے خلاف مقدمہ کا آغاز ہوگیا ہے اردن میں اس جمعہ کو جمعہ حاکمیت کے نام سے مظاہرے کئے جائیں گے۔

ابنا: القنات سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ اردن میں سلفی وہابیوں کے خلاف مقدمہ کا آغاز ہوگیا ہے اردن میں اس جمعہ کو جمعہ حاکمیت کے نام سے مظاہرے کئے جائیں گے۔ اردن میں مسجد الحسینی کے سامنے سے یہ مظاہرے شروع ہونگے اور اردن کے دیگر شہروں میں بھی اصلاحات کے حق میں مظاہرے کئے جائیں گے۔ ادھر 90 سلفی وہابیوں کے خلاف مقدمہ کا آغاز ہوگیا ہے ان سلفیوں پر الزام ہے کہ انھوں نےگذشتہ اپریل میں زرقاء شہر میں تشدد بھڑکانے میں حصہ لیاتھا۔............

/169